the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار نے آج کہا کہ آر ایس ایس بی جے پی کے لئے سپریم کورٹ ہے۔ آج انہوں نے ’’ عظیم تر سکیولر اتحاد کے امیدواروں کی فہرست کو جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ انکے اس اتحاد میں 55



فیصد کمزور طبقات ‘ 15 فیصد ایس سی ‘ 14فیصد مسلم اقلیتوں کے لئے نشستیں مختص کیں۔ خیال رہے کہ بار کے اسمبلی انتخابات میں آر جے ڈی اور جنتا دل یو 101-101 حلقوں میں ‘ کانگریس 41 حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑا کئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.